12 دسمبر 2016 - 17:20
نیوز فوٹو: قاہرہ، چرچ میں خودکش بم دھماکا کرنے والے حملہ آور کی تصاویر (+18)

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عیسائیوں کے ایک چرچ میں خودکش حملے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے ۔